اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، 21 سالہ برطانوی یہودی شخص گیبریئل لیوی کو منچسٹر کی دو مساجد کے نمازیوں اور عملے کو قتل کی دھمکیاں دینے کے جرم میں 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
ویسٹ یارکشائر کے علاقے ویک فیلڈ سے تعلق رکھنے والے گیبریئل لیوی نے قتل کی دھمکیاں دینے کے دو الزامات کا اعتراف کیا، جس کے بعد اسے گزشتہ روز لیڈز کراؤن کورٹ میں سزا سنائی گئی۔
آپ کا تبصرہ